نقطہ نظر کا بیان
ہم مقامی اور بین الاقوامی منڈیوں میں معیاری چینی، ایتھانول، مایع کاربن ڈائی آکسائڈ اور گھریلو ٹیکسٹائلز کے نامور تیار کنندہ اور فراہم کنندہ کی حیثیت حاصل کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہماری خواہش ہے کہ ہم اپنی مصنوعات کے معیار سے پہچانے جائیں اور ہمارا ارادہ ہے کہ ہم پاکستان کی اقتصادی و سماجی ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔
مشن کا بیان
معیاری چینی، ایتھانول، مایع کاربن ڈائی آکسائڈ اور گھریلو ٹیکسٹائلز کے ایک ممتاز تیار کنندہ اور فراہم کنندہ کی حیثیت سے ہم مسلسل اس جدوجہد میں مصروف ہیں کہ ہم کارکردگی کا بلند ترین معیار حاصل کریں اور ہمارا ارادہ ہے کہ ہم اپنے تمام اسٹیک ہولڈرز کی امیدوں سے آگے رہیں۔ اس تکنیکی ترقی کو حاصل کرنے کے لیئے ہماری انتظامیہ کا ہدف ذیادہ سے ذیادہ موئثر، اخلاقی اور وقت کے آزمودہ تجارتی اعمال ہیں۔
کاروبار جن کی ادارے کو اجازت حاصل ہے
کمپنی چار ڈویژنوں پر مشتمل ہے جو کہ شوگر، ڈسٹلری/ ٹرمنل/ مایع کاربن ڈائی آکسائڈ، ٹیکسٹائل اور ٹریڈنگ ہیں۔ شوگر ڈویژن کی گنّا پیسنے کی صلاحیت 11,000 میٹرک ٹن یومیہ کی ہے۔ ڈسٹلری ڈویژن کی صلاحیت 142,500 لیٹر ایتھانول یومیہ اور 18,000 میٹرک ٹن مایع کاربن ڈائی آکسائڈ سالانہ کی ہے۔ ٹیکسٹائل ڈویژن ٹیری ٹاولز اور باتھ روبز کی تیاری میں مصروف ہے، جسکی بہترین قسم کی ویلیو ایڈڈ تیار مصنوعات کی سالانہ پیداواری صلاحیت 560,000 کلو گرام ہے۔ ٹرمنل ڈویژن جو کہ کراچی کی بندرگاہ پر واقع ہے، برآمدات / درآمدات کے مقصد سے راب، میتھانول اور کھانے کا تیل ذخیرہ رکھنے میں مصروف ہے۔
1962 | قیام کا سال |
حبیب شوگر ملز لمیٹڈ ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جو کہ پاکستان میں رجسٹرڈ ہے، اسکے حصص پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کوٹ ہوتے ہیں۔ کمپنی معیاری شکر، راب، ایتھانول، مایع کاربن ڈائی آکسائڈ اور گھریلو ٹیکسٹائلز کی تیاری اور مارکٹینگ کے علاوہ بلک ذخیرہ کرنے کی سہولیات مہیا کرنے کے کاروبار میں مصروف ہے۔ | کمپنی اور اس کے آپریشنز |
صرد دفتر : کراچی | محلِ وقوع |
جناب اصغر ڈی حبیب - ڈائرکٹر | ڈائرکٹرز کا بورڈ |
جناب فاروق حبیب رحمت اللہ - چئیر مین | آڈٹ کمیٹی |
محترمہ طیّبہ مسلم حبیب - چئیرپرسن | انسانی وسائل اور اجرت کی کمیٹی |
جناب خورشید اے۔ جمال | چیف ایگزیکٹو |
جناب عامر بشیر احمد | چیف فائنینشل آفیسر |
جناب عمران امین ویرانی | کمپنی سیکرٹری |
الائیڈ بینک آف پاکستان لمیٹڈ | بینکار |
کمپنی کا رجسٹریشن اور نیشنل ٹیکس نمبر
رجسٹریشن نمبر : 0002673
نیشنل ٹیکس نمبر : 6-0710591
کمپنی کے دفاتر کا پتہ
حبیب شوگر ملز لمیٹڈ – رجسٹرڈ آفس/ ہیڈ آفس
تیسری منزل – امپریل کورٹ
ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ
کراچی-75530
پاکستان
حبیب شوگر ملش لمیٹڈ – فیکٹری – شوگر/ ڈسٹلری/ کاربن ڈائی آکسائڈ
پی۔ او۔ باکس نمبر 25 نوابشاہ
ڈسٹرکٹ شہید بینظیرآباد
پاکستان
حبیب شوگر ملز لمیٹڈ – ٹیکسٹائل ڈویژن
D-140/B-1
سائٹ
کراچی-75700
پاکستان
حبیب شوگر ملز لمیٹڈ – بلک اسٹوریج ٹرمنل
60/1-B
آئل انسٹالیشن ایریا
75620-کراچی
پاکستان
رابطے کی معلومات کے لیئے یہاں کلک کریں
ایسوسی ایٹڈ کمپنیوں کی تفصیل
احمد ابراہیم کمپنی پرائویٹ لمیٹڈ
بلوچستان پارٹیکل بورڈ لمیٹڈ
بینک الحبیب لمیٹڈ
حبیب ایسیٹ مینیجمنٹ لمیٹڈ
حبیب کیپٹل مینیجمنٹ پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب انشورنس کمپنی لمیٹڈ
حبیب لیزنگ کارپوریشن پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب مرکنٹائل کمپنی پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب موٹر کمپنی پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب موٹرسائکلز پرائویٹ لمیٹڈ
حبیب اینڈ سنز پرائویٹ لمیٹڈ
حسنی ٹیکسٹائلز پرائویٹ لمیٹڈ
انویسٹمنٹ کنسلٹینسی پرائویٹ لمیٹڈ
پاکستان گم انڈسٹریز پرائویٹ لمیٹڈ
واہ نوبل کیمیکلز لمیٹڈ
حبیب انرجی پرائویٹ لمیٹڈ
یونی انرجی لمیٹڈ
حبیب مینیجمنٹ سروسز پرائویٹ لمیٹڈ